السلام علیکم
بھائی,
پاکستان میں ہمارا چین کے بارے میں تجربہ بہت برا ہے ۔کیونکہ پاکستان میں چینی ساخت کا جو مال آتا ہے وہ انتہا گھٹیا کوالٹی کا ہوتا ہے ۔
مثلا وال کلاک کے سیل چین کے ہونے کی وجہ سے ہر ماہ گھڑیوں میں نیا ڈالنے پڑتے ہیں۔
اور اکثر گھڑیاں غلط ٹائم دیتے ہیں۔
گھر کے ہر کمرے میں ایک الگ ٹائم ہوتا ہے ۔
آپ نے جو چین میں ایم بی بی ایس کی بات کی ہے ۔ ان کے ہاں میڈکل کی تعلیم کی کوالٹی اچھی ہے یا وہاں بھی تین طرح کی کوالٹی ہوتی ہے ۔
درجہ اول
درجہ دوئم
درجہ سوئم
یہ نہ ہو وہاں کے تیار شدہ ڈاکٹر بھی عیجب طرح کا علاج کریں۔
ویسے مکمل پانج سالہ ایم بی بی ایس چین کرنے پر کل اخراجات کتنی ہیں۔
کالج/ یونیورسٹی فیس +طلبہ ذاتی اخراجات+ رہایش کھانا وغیرہ
brothers, in Pakistan is very bad experiences about China. Because the Chinese in Pakistan wealth comes extreme structure is of poor quality.
Such cells due to China every month you have to put the new clocks. And often time clocks are wrong.
Each room of the house is a different time.
You MBBS in China is about. Yes their quality of medical education is good or there are three such quality.
Fst class
Seconds class
Third Class
It is not up there to remedy such default ayjb doctor.