Author Topic: گریجوایشن كے بعد تعلیم و تربیت كے مواقع۔۔۔۔۔تعارف  (Read 9729 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

Education and training opportunities after graduation ..... Introduction

گریجوایشن كے بعد تعلیم و تربیت كے مواقع گریجوایشن كرنے كے بعد آپ پوسٹ گریجوایشن ڈپلومہ ماسٹر ڈگریز سرٹفكیٹ كورس اور پیشہ ورانہ كورس كرسكتے ہیں ۔

ماسٹر ڈگریز كے لیے پاكستان میںبہت سے پوسٹ گریجوایشن كالجز كے علاوہ درج ذیل یونیورسٹیاں بھی قائم ہیں ۔

ان یونیورسٹیوں میں مخصوص تعلیم و تربیت كی یونیورسٹیاں شامل نہیں ہیں ۔یعنی انجینئرنگ زراعت اور میڈیكل وغیرہ كی یونیورسٹیاں اس میں شامل نہیں ہیں ۔

ذیل میں دی گئی یونیورسٹیوں كے بے شمار شعبہ جات ہیں ۔جن كے بارے مزید معلومات آپ متعلقہ یونیورسٹی سے حاصل كركے اپنی پسند كے شعبے میں داخلہ لے سكتے ہیں ۔

١۔   كراچی یونیورسٹی كراچی
٢۔   سندھ یونیورسٹی جام شورو،
٣۔   بلوچستان یونیورسٹی كوئٹہ
٤۔   پشاور یونیورسٹی پشاور
٥۔   گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان
٦۔   اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
٧۔   بہائو الدین زكریا یونیورسٹی ملتان
٨۔   پنجاب یونیورسٹی لاہور
٩۔   قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد
٠١۔   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
١١۔   علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
12۔   آزاد كشمیر یونیورسٹی مظفر آباد
ان یونیورسٹیوں میں آپ بہت سے مضامین میں ایم اے اور ایم ایس سی كی ڈگریاں حاصل كرسكتے ہیں ۔

ایم اے كے بعد آپ صوبائی اور مركزی مقابلے كے امتحانات كے علاوہ كالجوں میں بطور لیكچرر ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔
ایم ایس سی كی ڈگریاں سائنس كے مختلف مضامین یا ان كی ذیلی شاخوں میں كروائی جاتی ہیں ۔
مندرجہ ذیل مضامین میں ایم ایس سی كرنے والے طالب علموں كو ترجیحی بنیادوں پر ملازمت مل جاتی ہے۔

١۔   كیمسٹری اور اس كی ذیلی شاخوںمیں ایم ایس سی كی ڈگری

٢۔   فزكس اور اس كی ذیلی شاخوں میں ایم ایس سی كی ڈگری

٣۔   بیالوجی اور اس كی ذیلی شاخوں میں ایم ایس سی كی ڈگری

٤۔   ریاضی میں ایم ایس سی كی ڈگری

٥۔   شماریات میں ایم ایس سی كی ڈگری

٦۔   كمپیوٹر سائنس میں ایم ایس سی كی ڈگری

مندرجہ ذیل مضامین میں ایم اے كے ڈگری حاصل كرنا زیادہ بہتر سمجھا جاتا ہے۔

انگلش ،جرنلزم ،نفسیات ،سوشل ورك ،معاشیات،سیاسیات ،لائبریری سائنس،ایجوكیشن، اسلامیات اور اردو وغیرہ ۔

ایم اے اور ایم ایس سی كی ڈگریاں آپ پوسٹ گریجوایشن  كا لجوں اور یونیورسٹیوں میں دو سال كی باقاعدہ تعلیم كے بعد حاصل كرسكتے ہیں ۔

اس كے علاوہ مختلف مضامین میں گریجوایشن كے دو سال كی باقاعدہ تعلیم كے بعد حاصل كرسكتے ہیں ۔اس كے علاوہ مختلف مضامین میں گریجوائشن كے دو سال بعد آپ بطور پرائیویٹ امیدوار امتحان میں شریك ہوكر ایم اے كی ڈگری حاصل كرسكتے
ہیں ۔البتہ ایم ایس سی كا امتحان پرائیوٹ امیدوار نہیں دیا جاسكتا ہے۔

كسی بھی مضمون میں ایم اے یا ایم ایس سی كرنے كے بعد آپ اس مضمون میں ایم فل اور پی ایچ ڈی بھی كرسكتے ہیں ۔اسی طرح ایم اے كے بعد ڈی لٹ كی ڈگری بھی لی جاسكتی ہے۔

ڈگری كی سطح پر كچھ مخصوص كورسز بھی رائج ہیں

جن كے بارے میں امیدواروں كو زیادہ بہتر معلومات ہونی چاہییں كیونكہ ان كورسز كی اہمیت كافی زیادہ سمجھی جاتی ہیں ۔ذیل میں ہم ان كورسز كا تعارف پیش كررہے ہیں

Offline fshahzad

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • Digital Solutions
Well being honest i can tell you that now a days technical courses are more important than graduate degrees etc. especially in computers software, or hardware.

Even Mobile phone software/hardware training is also being offered in Lahore Pakistan.

I live in Lahore so I can tell a few good private colleges which provide very affordable and excellent technical training in following courses:


- Brains College of I.T near Qartaba choak, near Abid market Lahore

- Edge College of I.T near secretariat Lahore

- Peak solutions in shadman, lahore

- I.T.S College http://www.itsc.com.pk in near Dharam pura underpass on Main Road going to Gari shahoo


But you should always look arround your areas to find the best technical training college.
Software Development
Web Development
http://www.idlsol.com


PHP / Web Development Training
http://www.itsc.com.pk

Offline advamel

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 35
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
Help me
« Reply #2 on: January 29, 2011, 12:19:03 PM »
i want to do MA english. i did BA in 2009. no i m doing job in a private firm as a computer operator, so i wana help you what i do ?

Offline advamel

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 35
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male