کوہاٹ بورڈ میٹرک کے رزلٹ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوہاٹ کے اعلان کے مطابق سال 2010 کے میٹرک کلاس نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان مورخہ 14 جون صبح نو بجے کیا جائے گا۔
13 جون کی صبح امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقریب ہوگی ۔