Author Topic: قائداعظم سکول اینڈ کالج مردان کی اعلی پوزیشنیں  (Read 4750 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
قائداعظم سکول اینڈ کالج مردان کی اعلی پوزیشنیں
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن مردان کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں قائداعظم ماڈل سکول اینڈ کالج مردان نے اپنی شاندارروایات کو برقرار رکھتے ہوئے ٹاپ 20 میں سے چار پوزیشن حاصل کیں۔
قائد اعظم سکول کے طالب علم قیصر نذیر خٹک نے گیارہویں خیر البشر شہاب نے چودھریں ظاہر خان ے سولہ ویں اور سید احمد علی شاہ نے بیسویں پوزیشن حاصل کی ۔


Offline sobia.nice

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 7
  • My Points +0/-0
can some give me mardan board web site plz, i have the bisem but its not opning now,