Author Topic: فیڈرل تعلیمی بورڈ نے نویں کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا  (Read 1750 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
فیڈرل تعلیمی بورڈ نے نویں کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی ثانوی تعلیمی بورڈ اسلام آباد نے نویں کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ 525 میں سے تین طالبات نے 511 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ نتیجہ 58.38 فیصدرہا۔امتحان میں کل 66138 امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے 38613 کامیاب قرارپائے۔لاہور آرمی پبلک سکول کی ارومہ ساجد، اسلام آباد ماڈل سکول فارگرلز I-10/4 کی طالبات نائمہ داؤد اور عائشہ نے 511 نمبر لے کر سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن، واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا کے فرحان نے 510 نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن جب کہ 509 نمبر لے کر اوپی ایف گرلز کالج اسلام آباد نے کی طالبہ مرزعہ اکبرنے تیسری پوزیشن حاصل کی۔اے پی ایس لاھورکی کنزہ خالد اور اثنا درانی بھی 509 نمبروں کے ساتھ تیسرے نمبرپر رہیں۔
شکریہ جنگ