Author Topic: فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی : لِنگوئسٹک ریسرچ ان ملٹی لنگول کونٹیکسٹ کانف  (Read 1364 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی : لِنگوئسٹک ریسرچ ان ملٹی لنگول کونٹیکسٹ کانفرنس

راولپنڈی: فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے چوتھی بین الاقوامی ’’لِنگوئسٹک ریسرچ ان ملٹی لنگول کونٹیکسٹ‘‘ کانفرنس کی اختتامی تقریب ہوئی ،

وائس چانسلر ڈاکٹر ثمینہ امین قادر نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ کانفرنس محققین اور ایل ٹی کے پریکٹیشنرز کیلئے جدید مواقع ، خیالات، پریکٹسز اور تحقیقاتی مواقع فراہم کرے گی ،

زبان اور کلچر کو دنیا میں متعارف کروانا اہم کام اور ہمارا فرض ہے کہ تحقیق اور تدریس کے شعبہ میں بہتر مواقع فراہم کریں۔ وائس چانسلرشہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ نے کہا کہ یہ منفرد ورکشاپ ہے جو دنیا بھر کے مشہور ریسرچرز کو جمع کرتی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر اے پی پی پاکستان نیوز انجنسی میں مورخہ 21 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی