Author Topic: وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج  (Read 23692 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا    
کراچی : وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا سلیم اللہ خان نے وفاق المدارس سے ملحق دینی مدارس و جامعات کے سالانہ امتحانات برائے سال 2010ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ امتحانات کیلئے ملک بھر میں 1209 مراکز قائم کئے گئے تھے، جن میں نگران اعلیٰ اور معاون نگرانوں کی تعداد 7181 تھی۔ کتب کے امتحانات میں 4674 جبکہ تحفیظ القرآن کے امتحانات میں 4432 مدارس نے شرکت کی۔ تمام درجات میں 205288 طلباء و طالبات کے داخلے موصول ہوئے، جن میں سے 196658 نے امتحانات میں شرکت کی۔ 156564 نے کامیابی حاصل کی جبکہ 40094 ناکام قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 80 فیصد رہا۔
شکریہ جنگ

Offline GULAM_QADIR33

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Assalam o alaikum sir i fond rezalt wafaq ul madaris allmia plz till me your rezalt web my mail add gulam_qadir31@yahoo.com    my roll no:9163  rezalt 1431 hejri

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

مولانا السلام علیکم
وفاق کی ویب سائٹ کا ایڈریس لنک درج ذیل ہے آپ اس پر جا اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔
چونکہ آپ کے امتحانات کی مجھے کچھ بھی معلومات نہیں اس لئے میں رزلٹ ای میل کرنے سے قاصر ہوں ۔
والسلام
اور کوئی سوال ہو تو ہم حاضر ہیں۔
پہلے جنس، سال امتحان اور درجہ بتائیں پھر رقم الجلوس یا رقم التسجیل کے حوالے سے تلاش کریں
http://www.wifaqulmadaris.org/SearchResult.aspx