آپ کی پاک اسٹڈی آمد کا بہت شکریہ
ایم اے کی سطح پر بطور پرایئویٹ پاکستان اسٹڈی نہیں ہوتا۔ بلکہ ایم اے سیاسیات کا مضمون ہوتا ہے ۔ جو کہ ایم اے پاکستان اسٹڈی (مطالعہ پاکستان ) کی جگہ ہوتا ہے ۔ اس کے کل دس پرچے ہوتے ہیں۔ پانچ سال اول میں اور پانچ سال دوئم میں پاس کرنے ہوتے ہیں۔ بلوچستان یونیورسٹی سے آپ بطور پرائیویٹ امیداروں آپ سیاسیات کے علاوہ بھی کسی اور دوسرے مضمون میں ایم اے کیا جاسکتا ہے ۔ جیسے ایم اے اسلامیات، ، اردو، فارسی ، بلوجی، ایم اے فلسفہ، ایم اے انگریزی، وغیرہ
بلوچستان یونیورسٹی میں ایک کے سالانہ امتحانات پرائیویٹ طلبہ وطالبات کے کب ہوتے ہیں۔ اس کے بارے میں ابھی میرے پاس درست معلومات موجود نہیں۔
آپ بھی کوشش کریں اور میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ کچھ دنوں تک آپ کو زیادہ بہتر معلومات مہیا کرسکوں
مزید کوئی مسئلہ ہوتو ہم حاضر ہیں۔
Thank you arrival PakStudy
Pakistan study MA-level is not as PVT . But MA is the subject of political science. MA Study of Pakistan (read Pakistan) is the place. This paper are a total of ten. First years in five and five are in II years to come.
Baluchistan University as a private student you can also study in M.A Political science and other subject can be mastered. like MA Islamic Studies, Urdu, Persian, blujy, MA Philosophy, MA English , etc.
University of Baluchistan in annual examinations when will start for private students.It just me accurate information about the missing.
You also try and I'll try that some days you better able to provide information
We present a problem if more.