Author Topic: وفاق المدارس کے جعلی ڈگری والے9 ارکان اسمبلی کو طلب  (Read 7041 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وفاق المدارس کے جعلی ڈگری والے9 ارکان اسمبلی کو طلب
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے وفاق المدارس کے جعلی ڈگری والے 9 ارکان اسمبلی کو 29 نومبر کو طلب کرلیاہے،وفاق المدارس کے ترجمان کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگریوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کے لئے وفاق المدارس کے جعلی ڈگری والے 9 اراکین اسمبلی کو کل29 نومبر کو طلب کرلیا ہے ان اراکین میں حاجی روزالدین ،میر ہمدان بگٹی ،خلیفہ عبد القیوم،ملک اقبال لنگڑیال اور عبد الصمد اخونزادہ سمیت دیگر ارکان بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ڈگریوی کی تصدیق کے لئے وفاق المدارس کے ترجمان کو بھی خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی ہے۔

Offline شاہین

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 12
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • EDUCATIONAL BLOG
معلومات کا شکریہ بہت اچھا کیا جعل سازی وزراء کا مشغلہ بنتا جا رہا تھا
 ;D
ہم سب کا پیارا پاکستان
http://paradiseedu.blogspot.com/