Author Topic: پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور کے صدر پر قاتلانہ حملہ  (Read 3481 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ڈویژن کے صدر پر قاتلانہ حملہ
پشاور: پیلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ڈویژن کے صدر محمد سعد وقاص اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شاہی باغ پشاور میں آتش باز کے پروگرام کے جارہے تھے کہ صوبائی اسمبلی کے ساتھ بیٹھے ہوئے نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کیا۔ جس سے پشاور ڈویژن کا ایک کارکن شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ کومہ کی حالت میٕں ہے ۔ پشاور پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے ۔ اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔