Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: اے پی ایم ایس کی جامعہ کراچی بم دھاکے کی شدید مذمت  (Read 2311 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
اے پی ایم ایس کی جامعہ کراچی بم دھاکے کی شدید مذمت
اے پی ایم ایس کے مرکزی ترجمان نے  جامعہ کراچی میں بم دھاکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ قائد تحریک الطاف حسین پہلے ہی کراچی میں طالبان کے خطرہ سے آگاہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے آئی ایس او کے زخمی کارکنان کی جلد صحتیاب کی دعا بھی کی
بذریعہ ای میل پریس ریلیز