Author Topic: میڈیكل ٹیسٹ  (Read 4373 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
میڈیكل ٹیسٹ
« on: November 16, 2007, 06:34:49 PM »
۔   امیدوار كا ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند

ہونا ضروری ہے اور اس میں كوئی ایسا جسمانی نقص نہیں

ہونا چاہیئے جو اس كے فرائض كی ادائیگی میں ركاوٹ پیدا

كرے ۔اگر متعلقہ اتھارٹی امیدوار كی طبی حالت سے

مطمئن نہیں ہوتی تو ایسے امیدوار كو ملازمت نہیںدی جائے

گی۔

٢۔   وہ امیدوار جو تحریری امتحان میں كامیاب ہوتے

ہیں اور وہ دو دفعہ بلانے پر اس میڈیكل بورڈ كے سامنے پیش

نہیں ہوتے جو اس مقصد كے لیے تشكیل دیا گیا ہے تو ایسے

امیدواروں كو مسترد كردیا جائے گا اور بعد میں كوئی عذر یا

اپیل قبول نہیں كی جائے گی ۔

٣۔   مایوسی سے بچنے كے لیے امیدواروں كو چاہیے كہ

تحریری امتحان كے لیے داخلہ لینے سے قبل كسی میڈیكل

ٓفیسرز اور سرجن سے سی ایس ایس كے مطلوبہ معیار كے

مطابق اپنا طبی معائنہ كروائیں اور اگر وہ طبی معائنہ میں

كامیاب ہوں تب ہی وہ مقابلے كے امتحان میں شركت كی

تیاری كریں ۔