Author Topic: بلوچستان یونیورسٹی: ماسٹرز کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے  (Read 2344 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
کوئٹہ … بلوچستان یونیورسٹی کے تحت ایم اے/ ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے۔ کنٹرولر امتحانات بلوچستان یونیورسٹی کے مطابق ایم اے/ ایم ایس سی کے آج سے شروع ہونیوالے سالانہ امتحانات میں13ہزار سے زائد طلبا و طالبات حصہ لے رہی ہیں جس کیلئے بلوچستان بھر میں30امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں اور تقریباً دو سو کے لگ بھگ عملہ تعینات کیا گیا ہے امتحانات28جنوری تک جاری رہیں گے۔