Author Topic: Electrical engineer interview information  (Read 6476 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
Electrical engineer interview information
« on: July 03, 2011, 02:54:43 PM »
Electrical engineer interview information
WAPDA
Electricity generation and distribution company for Water and Power Development Authority's headquarters is based in Lahore. The Institute of Water Resources is responsible for development and better use. The WAPDA thermal, hydel and nuclear sources of power developed is sold to consumers. WAPDA's total production from these three sources is 11.436 MW. The number of users is 14.9 million. while the 78.820 villages in Pakistan's present power.
Q: What is electronic theory?
Re: which one should sort of stick alyktranz akuyy prutanz of negative and positive time to time may hold. Brqyun positive and are forced to move as a positive physical prutunz revolve around you. Core to create an atom.
stop on the way make it possible for the electricity they used them.
Q: Describe the purpose and definition of fuse?
protection.
Q: What is the principle of power under the water?
Re: storage at a specific height glayydr nuzlz By running a very high speed air turbine is above blydun Kinetic energy of rotating turbine electric generator which provides the mechanical energy Kinetic energy due I have changed.
Q: Which unit is watt?
Re: Watt is a unit of electrical power equal to one watt per second is an interaction.
Q: Describe the major sources of electrical energy to produce?
Answer: water, waves, wind, garbage, oil, coal, wind, gas, nuclear power generation are major sources.

معلومات برائے انٹرویو الیکٹریکل انجینئر
واپڈا
بجلی پیدا کرنے اور تقسیم کرنے والا ادارہ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں قائم ہے۔ یہ ادارہ آبی وسائل کی ترقی اور بہتر استعمال کا ذمہ دار بھی ہے۔ اس وقت واپڈا تھرمل، ہائیڈل اور جوہری ذرائع سے بجلی تیار کر کے صارفین کو فروخت کر رہا ہے۔ ان تینوں ذرائع سے واپڈ کی کل پیداوار11,436میگا واٹ ہے۔ جبکہ صارفین کی تعداد14.9 ملین ہے۔ جبکہ پاکستان کے78,820دیہاتوں میں بجلی موجود ہے۔
سوال: الیکٹرانک تھیوری سے کیا مراد ہے؟
جواب: جوہر الیکٹرانز سے ترتیب دینے چاہئیں جس کی ایک اکوئی منفی بار اور پروٹانز پر مشتمل ہو اور جو مثبت بار کی حامل ہو۔ مثبت برقیوں کو حرکت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے اور یہ طبعی طور پر مثبت پروٹونز کے گرد گھومتے ہیں ۔ جو ایک ایٹم کے مرکزہ کو تشکیل دیتے ہیں۔
تمام مادہ تعدیلی یا غیر متبدل حالت میں ہوتا ہے اور مثبت اور منفی بجلی کی مساوی مقدار رکھتا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ برقیوں کو وجود میں لانے کے لئے تحریک دی جائے یا قوت مہیا کی جائے جن کو اگر اکٹھا کر دیا جائے تو قطعی طور پر راستہ بند کر دیتے ہیں جو بجلی کے لئے ممکن بناتے ہیں کہ وہ انہیں کام میں لائے۔
سوال: فیوز کی تعریف اور مقاصد بتایئے؟
جواب: فیوز ایسی حفاظتی ایجاد ہے جو بجلی کے آلات کا تحفظ کرتا ہے جو عموماً تانبے کی ایک تار کا ٹکڑا ہوتا ہے جس کا نقطہ پگھلاوٕ بہت کم ہوتا ہے جب سرکٹ میں بہت بھاری موج رواں ہو تو تب فیوز بجلی کے آلات کو ضائع ہونے سے بچاتا ہے۔
سوال: کس اصول کے تحت آبی بجلی پیدا کی جاتی ہے؟
جواب: ایک مخصوص بلندی پر موجود پانی کا ذخیرہ نوزلز گلائیڈر سے گزرتے ہوئے بہت زیادہ رفتار سے چلنے والی ایک ٹربائن کے بلیڈوں کے اوپر ہوتا ہوا حرکی توانائی ٹربائن کو مہیا کرتا ہے جس کے گھومنے سے الیکٹرک جنریٹر چلتے ہیں جو میکانکی توانائی کو حرکی توانائی میں بدل دیتے ہیں۔
سوال: واٹ کس کی اکائی ہے؟
جواب: واٹ برقی قوت کی ایک اکائی ہے ایک واٹ ایک جول فی سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے۔
سوال: برقی توانائی کو پیدا کرنے والے اہم ذرائع بتایئے؟
جواب: پانی، موج، ہوا، کوڑا کرکٹ، تیل، کوئلہ، ہوا، گیس جوہری قوت بجلی پیدا کرنے کے بڑے ذرائع ہیں۔