Author Topic: آئی ا یس او کراچی کے تحت جشن ولادت حضر ت امام حسینؑ و حضر ت عباس ؑ کی تقریب  (Read 2039 times)

Offline imamiamoderator

  • Newbie
  • *
  • Posts: 42
  • My Points +0/-0
Imamia Students Organization Pakistan Karachi Division ahtma work in different areas by the grandson of Prophet Hazrat Imam Hussain liver tu e Batool Abbas almdar traveling on the birth of the Christian celebration of Mawlid gathering was organized in which various scholars and poets Manqabat Nuwan The information presented sacrificed faith, that the ISI of Pakistan Karachi Divisional Office at'Abbaas aparymnt Christian Soldier Bazar Karachi while ISO brother Mohammad Rizvi, chairman of the birth of Imam Hussein, the blessing and unjust It was like a sword hanging on his neck, he spent his entire life until the law of Muhammad's own life to defend Islam, goods, wares and families have been sacrificed on the field of religion and Yazid krblamyn ambitions mladala the dust, but today once again our concern that Yazid Yazid today s society, being generally free and fair U.S. law and divine order of Islam is arrha fun, plus an example recently held in U.S. kunslthmsh fixed front wall is like a tyrant, the ISO Country Pakistan thr ykun of homosexuality in Islamic Pakistan in Pakistan to protect American plan is rejected, as well as clerics and Pakistan government and ksusa Arbab Request from Hussaini followers that the way to Pakistan nuajunan pace, shameful and immoral to attract the most important steps to take against the American plot, Gulshan mmar Also ISO birth unit zyrahtma Mr. Christian scholars He said that Imam Al-Aali Aali point guard position the protector of Islam and were traveling because traveling tu tu Abbas Abbas Ali Ibn Abi Talib almumynn rich almdar advice was evidence that the time till the end, Hussein A. hfatt to do so in the way that (Ali), his cousin brother (Prophet Mohammad) and used as shade for their safety.
http://www.isopakistan.org/index.php?option=com_content&view=article&id=156:2011-07-08-06-15-31&catid=68:2011-03-16-20-37-11
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مختلف علاقوں میں نواسہ رسول ؐ جگر گوشہ بتول ؑ حضر ت امام حسین ؑ و حضرت عباس علمدار ؑ کے جشن ولادت پر محفل میلاد و اجتماع منعقد کیے گئے،جس میں مختلف علماء شعراء و منقبت خوان نے نذرانہ عقید ت پیش کیا،اسی سلسلے میں آئی ایس پاکستان کراچی کے ڈویژنل آفس العباس اپارئمنٹ سولجر بازار میں منعقد محفل سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او کراچی کے صدر برادر محمد رضوی نے کہا کہ ولادت امام حسین ؑ مسلمانوں کے لیے نعمت اور ظالم کی گردن پر لٹکتی ہوئی تلوار کی مانند تھی ،
آپ ؑ نے اپنی پوری زندگی شریعت محمدی ؐ کے مطابق گذاری یہاں تک کے اسلام کے دفاع کے لئے اپنی جان ،مال ،اسباب و اہل عیال کو میدان کربلامیں دین اسلام پر قربان کردیا اور یزیدی عزائم کو خاک میں ملاڈالا،مگر آج ایک بار پھر وہی یزیدی فکر ہمار ے معاشرے میں عام کی جارہی آج یزیدِ وقت امریکا اسلام کے پاک و شفاف قانون اور الہیٰ احکامات کا مذاق اُڑرہا ہے،
جسکی ایک مثال حال میں ہی امریکی کونسلٹ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب ہے کہ جسمیں کھلے عام فحاشی اور ہم جنس پرستی کو ملک اسلامی پاکستان میں عام کرنے حمایت کی گئی،امریکا اس طرح کی تقریبات کا اھتمام کرکے پاکستان کے نوجوانوں میں بے حیائی کے جراثیم کو ہوا دینے کی کوشش کررہا کیوں کہ باحیا ء نوجوان ہمشہ ظالم سامنے پکی دیوار کی مانند ہے،
انہوں نے کہا کہ آئی ایس او پاکستان ملک اسلامی پاکستان میں ہم جنس پرستی کی تحر یکوں کو پاکستان میں تحفظ دینے کی امریکی سازش کو مسترد کرتی ہے، اور ساتھ ہی اربابِ حکومت و علماء پاکستان اور خصوصآ حسینی ؑ پیروکارو سے گذارش کرتے ہیں کہ نواجوناں پاکستان کو بے راہ روی ،بے حیائی اور فحاشی کی طرف مائل کرنے کی اس امریکی سازش کے خلاف انتہائی اہم اقدام اُٹھائیں،
 علاوہ ازیں آئی ایس او گلشنِ ممار یونٹ کے زیراھتما م محفل میلاد میں علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام عالی مقام ؑ محافظ اسلام اور حضر ت عباس ؑ محافظ امام عالی مقام ؑ تھے کیونکہ حضر ت عباس علمدار ؑ کو امیر المومینن علی ؑ ابن ابی طالب ؑ نے وقت شہادت وصیت کی تھی کہ آخر ی دم تک حسین ؑ کی حفاطت اسطرح کرنا جس طرح میں یعنی (علیؑ ) اپنے چچازاد بھائی یعنی (محمد رسول اللہ ؐ ) کے ساتھ انکی حفاظت کے لئے سائے کی طرح رہتا تھا۔