Author Topic: ارتقاء تنظیم تربیتی ورکشاپ براے محبین  (Read 2297 times)

Offline imamiamoderator

  • Newbie
  • *
  • Posts: 42
  • My Points +0/-0
ملک کی پانچ مختلف زونز میں منعقد ہونے والی آل پاکستان - ارتقاء تنظیم تربیتی ورکشاپ براے محبین

نویں اور دسویں کے امتحانات سے فارغ طلباء کو تعلیمات قران اور سیرت محمد و آل محمد ص سے روشناس کرانے کیلئے ‘تربیتی، تعلیمی، تفریحی‘ ورکشاپ

دامن ورکشاپ - عقائد، احکام، قران، سیرت، اخلاقیات، شخصیات، ایجوکیشن سکلز، کمپیوٹر، تنظیم، سیر و سیاحت، اسکاوئٹنگ، مقابلہ جات، کھیل

برائے معلومات: تفسیر (زونل انچارج)
بہترین کارکردگی پر انعمات بھی دیئے جائنگے

آئی ایس او شعبہ محبین

امامیہ اسٹو ڈنٹس آر گنا ئز یشن پا کستان کی سال ارتقا ء تنظیم کی زو نل محبین و رکشاپ آج سے جا معہ المصطفیٰ لا ہو ر میں شرو ع ہو رہی ہے جس میں نو یں اور دسویں جما عت کی طلبا ء شریک ہو ں گے ۔ ور کشا پ میں اِ ن طا لب علموں کو دینی و دنیا وی تعلیم کی اہمیت پر لیکچر دئیے جائیں گے ۔ طالب علم دورانِ پرو گرا م ، تلا وت ، نعت ، تقریر، مضمون نو یسی اور پینٹینگ کے مقا بلہ جا ت میں بھی حصہ لیں گے۔ آئی ایس او پا کستا ن کے مرکزی انچا رج محبین عسکر مہدی نے اپنے پیغا م میں کہا ہے کہ بچے ہما را مستقبل ہیں اور اگر نئی نسل کی تربیت اسلا م کے اصو لوں کے مطا بق کی جائے تو ہم اپنے ملک کو مشکلا ت سے نکال کر مستقبل کو محفو ظ بنا سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ آج مغربی ثقافت نے ان پھو لوں کودلدل میں د ھکیلنے کے لیے جن چیز وں کو تفریح کا نا م دے کر عام کیا ہو ا ہے اُن کی وجہ سے معاشرہ اِ ن پھو لوں کی خوشبو سے محرو م ہے بچے کو رے کا غذ کی مانند ہیں ۔ ہم سب کی بالخصوص والدین کی سب سے اہم ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کی تر بیت پر تو جہ دیں قبل اس کے کہ اُ ن پر مغر بی ما حو ل غالب آجا ئے ۔ انہوں نے کہا کہ نو یں اور دسویں جماعت سے فا رغ طلبا ء کے لیے یہ پرو گرا ما ت آئی ایس او کا طرہ امتیا ز ہیں کہ انہی پروگراموں نے ملت پا کستان کو نیک اور صالح جوان دیے کہ جنہوں نے اپنا سب کچھ اسلام اور پا کستان کے لیے قر بان کر دیا انہوں نے والدین سے در خواست کی کہ وہ بچو ں کی شر کت کو یقینی بنا ئیں ۔
http://www.isopakistan.org/index.php?option=com_content&view=article&id=146:2011-06-17-07-34-39&catid=63:2011-03-15-10-50-56
http://www.facebook.com/media/set/?set=a.10150288150554414.380393.136883369413