Author Topic: آئی ایس او اتوار کو اسلام آباد میں بڑی ریلی منعقد کریں گی  (Read 2854 times)

Offline Magsi

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 27
  • My Points +0/-0

آئی ایس او اتوار کو اسلام آباد میں بڑی ریلی منعقد کریں گی
اسلام آباد : 24 جولائی 2011 کو اسلام آباد میں امامیہ سٹوڈینٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت المسلمین کے زیراہتمام امام بارگاہ جی سیکس میں استحکام پاکستان کنونشن اور بعد میں امام بارگاہ جی سیکس سے پارلیمنٹ ہاؤس تک حمایت مظلومین ریلی ہوگی- جس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان کے موجودہ بگزتے ہوئے حالات، پاراچنار کی موجودہ صورتحال، بحرین پر سعودی عرب کی بربریت، پاکستان میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور فرقہ واریت کی لہر کیخلاف دھرنا دیا جائے گا-
کنونشن اور ریلی میں ملک کے طول و عرض سے ہزاروں طلباء اور ہزاروں شیعہ سنی پاکستانی شرکت کریں گے-اسلام آباد : 24 جولائی 2011 کو اسلام آباد میں امامیہ سٹوڈینٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت المسلمین کے زیراہتمام امام بارگاہ جی سیکس میں استحکام پاکستان کنونشن اور بعد میں امام بارگاہ جی سیکس سے پارلیمنٹ ہاؤس تک حمایت مظلومین ریلی ہوگی-
جس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان کے موجودہ بگزتے ہوئے حالات، پاراچنار کی موجودہ صورتحال، بحرین پر سعودی عرب کی بربریت، پاکستان میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور فرقہ واریت کی لہر کیخلاف دھرنا دیا جائے گا- کنونشن اور ریلی میں ملک کے طول و عرض سے ہزاروں طلباء اور ہزاروں شیعہ سنی پاکستانی شرکت کریں گے-