Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
about-fgstudy.com

sale of medicine ادویات كی فروخت

Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
sale of medicine ادویات كی فروخت
« on: November 26, 2007, 08:15:23 PM »

sale of medicine ادویات كی فروخت
سیلز كا یہ شعبہ انتہائی وسیع ہے ۔اس شعبے میں زیادہ تر پری میڈیكل سائنس گریجوایٹس كو ترجیح دی جاتی ہے ۔لیكن بعض كمپنیاں ایف ایس سی پری میڈیكل نوجوانوں كو بھی بھرتی كرلیتی ہیں ۔