BZU B.A,B.Sc Result 2011
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بی اے کے رزلٹ 2011
ملتان:بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بی اے، بی ایس سی کے سالانہ کے رزلٹ 2011 کے رزلٹ کا اعلان کل سات اگست کو کررہی ہے ۔
کنڑولر امتحانات زکریا یونیورسٹی کے مطابق نتائج کی تقریب سات اگست کی صبح 11 بجے آئی ، ایم ایس ہال زکریا یونیورسٹی میں منعقد ہوگی ۔