انٹرمیڈیٹ سال اول رزلٹ 2019
لاہور بورڈ آٹھ اکتوبر کی صبح دس بجے انٹرمیڈیٹ سال اول کا رزلٹ جاری کرر ہا ہے رزلٹ گزٹ دو سو فی کاپی کے حساب سے کل صبح سات بجے بورڈ آفس سے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ لاہور بورڈ کا رزلٹ بورڈ کی اپنی سرکاری ویب سائٹ پر کل صبح دس بجے کے بعد دستیاب ہوگا۔ اس سال ایک لاکھ تیس ہزار طلبہ وطالبات نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانات میں شرکت کی تھی۔ آپ یہ رزلٹ ہماری پاس ایف جی اسٹڈی پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔