Peshawar university b.a Result2011For More info and got your Result at this Linkپشاور:15 ستمبر2011: کلثوم قزلباش: نمائندہ پاک اسٹڈی : یونیورسٹی نے پشاور نے آج باقاعدہ طو ر پر اعلان کردیا ہے کہ بی اے ، بی ایس ، بی ایس نرسنگ، بی ایڈ، بی ٹیک کے مئی، جون ، جولائی میں منعقد ہونے والے امتحانات کے رزلٹ کا اعلان 22 ستمبر کو کیا جائے گا ۔ پاک اسٹدی سے بات کرتے یونیورستی نے نمائندہ نے بتایا کہ یہ رزلٹ پشاوریونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوں گے ۔ اس کے علاوہ یہ رزلٹ پاک اسٹڈی پر بھی دستیاب ہوں گے ۔یار رہے کہ پشاور یونیورسٹی آج بی اے کا رزلٹ جاری نہیں کررہی