AJK Board Mirpur Inter Part 1 Result 2011
آزادکشمیر بورڈ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن میر پور نے 13 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ سال اول (پارٹ ون ) کے رزلٹ اعلان کردیا تھا۔ جن طلبہ وطالبات کا رزلٹ لیٹ تھا (آر ایل ) وہ آج جاری ہوچکا ہے ۔ آپ اس لنک سے بھی اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔
آپ کی آمد کا بہت شکریہ