پی ایس ایف نشتر میڈیکل کالج ملتان کا ایم بی بی ایس رزلٹ کے خلاف مظاہرہ
ملتان: پی ایس ایف نشترمیڈیکل کالج کے طلباء کا فیل کئےجانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ،ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردی ,مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے ، پولیس طلب,یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تھرڈ ایئرکے 170 طلباء کوفیل کردیا ، مظاہرین