Author Topic: روزمرہ اشیائ كی فروخت  (Read 6377 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
روزمرہ اشیائ كی فروخت
« on: November 26, 2007, 08:16:34 PM »

یہ شعبہ بہت وسیع ہے اس میں كھانے پینے كی اشیائ ،كاسمیٹكس ،ملبوسات ،جوتے،سگریٹ حتی كہ بے شمار قسم كی چیزیں شامل ہوتی ہیں ۔ان اشیائ كے فروخت كار بھی انٹر پاس نوجوانوں كو بطور سیلز مین ملازمت دیتے ہیں ۔