Author Topic: پنجاب میں انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان ۲۰۱۱ کے رزلٹ کا اعلان  (Read 2012 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پنجاب میں انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان ۲۰۱۱ کے رزلٹ کا اعلان
لاہور:۱۲ جنوری ۲۰۱۲:لاہور تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات ۲۰۱۱کے نتائج کا اعلان6 فروری کو کرے گا، اس بات کا اعلان آج بورڈ کی جانب سے باقاعدہ طور پر کیا گیا۔ بورڈ احکام کے مطابق اس دفعہ  انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کا رزلٹ مینوئل طریقے سے تیار کیا گیا ہے ۔ اس لئے غلطیاں کم سے کم ہوگئ۔