Author Topic: قائد اعظم یونونیورسٹی میں طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے والے لیکچرار کی اپیل مسترد  (Read 3473 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

قائد اعظم یونونیورسٹی میں طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے والے لیکچرار کی اپیل مسترد
اسلام آباد: ۲ جنوری ۲۰۱۲:ہراساں کرنے کا کیس،وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے قائداعظم یونیورسٹی کے لیکچرر کی بحالی کی اپیل مسترد کردی.اسلام آبادکی قائداعظم یونیورسٹی کے لیکچررنور مصطفیٰ اعوان پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام تھا اور یونیورسٹی سے برطرف ہو چکے تھے وفاقی محتسب مسرت ہلالی نے یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا فیصلہ برقرار رکھاایکسپریس نیوز نے طالبہ کو ہراساں کرنے کی خبر نشر کی تھی جس پر یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے انکوائری کے بعد لیکچرر کو برطرف کیا تھا