Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: انجمن طلبا اسلام کی داتا دربار کنونشن میں بھرپورشرکت  (Read 2133 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
انجمن طلبا اسلام کی داتا دربار کنونشن میں  بھرپورشرکت
لاہور: داتا دربار کے سامنے  انجمن طلبا اسلام اور ناموس رسالت محاذ کے کنونشن میں مساجد اور مزارات پر حملے کرنے والے ملزموں کے نام سامنے لانے کی قرارداد منظور، سعودی عرب اور ایران سے مالی امداد لینے والی تنظیمو ں پر پابندی کا مطالبہ،کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام کرنے سے روکا جائے، نیٹو سپلائی مستقل بند رکھی جائے اور امریکہ سے دیگر ہوائی اڈے بھی خالی کرائے جائیں، کنونشن کے شرکا کے مطالبات، کنونشن میں مہنگائی اور توانائی کے بحران ختم کرنے کی قراردادیں بھی منظور