لاہور: مقامی عدالت نے ڈاکٹر ماجد نعیم کا3 روزہ جسمانی ریمانڈ دےدیا، اینٹی کرپشن کے حوالے,بورڈز کا مافیا کرپشن چھپانے کیلئے مجھے پھنسا رہا ہے، ماجد نعیم کا عدالت میں بیان, بورڈز کے امتحانات میں مافیا3 ارب روپے کی کرپشن کرتا ہے، ماجد نعیم, میرے خلاف کوئی بھی الزام ثابت ہوجائے تو پھانسی لگادی جائے، ڈاکٹر ماجد نعیم