گومل یونیورسٹی کے طلبا کا کلاسز کا بائی کلاٹ
ڈی آئی خان:۱۳ جنوری :ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے اپنے مطالبات کے حق میں تین روز کلاسز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ گومل یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا کہ جب تک موجود وی سی کو تبدیل نہیں کیا جاتا ، اس وقت تک وہ یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں نہیں ہونے دیں گے ۔