Author Topic: کراچی اے پی ایم ایس او کا کارکن فائرنگ سے جاں بحق  (Read 3280 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
کراچی  اے پی ایم ایس او کا  کارکن فائرنگ سے جاں بحق
کراچی: ۱۵ جنوری۲۰۱۲: الفلاح کے علاقے میں فائرنگ سے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح تھانے کی حدود جامعہ ملیہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے ۲۵ سالہ شاہ نواز ولد لال محمد کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ دکانیں اور کاروبار بند ہوگیا۔
پولیس کے مطابق مقتول خود اے پی ایم ایس او کا رکن تھا۔ اور اس کا بڑا بھائی متحدہ قومی موومنٹ کا عہدہ دار ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔