Author Topic: ذکریا یونیورسٹی کی بس پر فائرنگ کئی طلبا زخمی  (Read 2070 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
ذکریا یونیورسٹی کی  بس پر فائرنگ  کئی طلبا زخمی
ملتان: ۲۳ جنوری بہاو الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان کی بس تحصیل چوک  ملتان  میں بعض  مسلح افراد نے پتھراو کیا اور فائرنگ کردی ۔ جس سے بس کنڈکٹر سمیت کئی طلبہ زخمی ہوگئے۔طلبہ کی طرف سے بھی جوابی پتھراوں  کے بعد تحصیل چوک میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہے، مقامی پولیس نے فوری طور  پر موقع پر پہنچ کر صورت حال کو کنڑول میں کیا، اور پانچ افراد کو گرفتار کرلیا،
مقامی افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ بہاوالدین ذکریا یونیورسٹی کی بس میں کچھ طلبا نے ان کی خواتین سے چھیڑ چھاڑ کی تھی،  جن ان کو  روک گیا تو وہ بس میں سوا ر ہوکر فرار ہونا چاہتے تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر تفتش شروع  کرد ی ہے ۔