Author Topic: سوات یونیورسٹی کا سرما کی تعطیلات میں اضافہ  (Read 3415 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
سوات یونیورسٹی کا سرما کی تعطیلات میں اضافہ
سوات:  ملا کنڈ  / سوات : ۲۳ جنوری: سوات یونیورسٹی نے خراب اور سرد موسم کے باعث سوات یونیورسٹی کی چھٹیوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ اب سوات یونیورسٹی  تین فروری ۲۰۱۲ کو ری اوپن ہوگی۔ طلبا وطالبات  اس وقت تک مزید  موجیں کریں۔