Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

حیدرآباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
حیدرآباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ
« on: January 23, 2012, 09:05:07 PM »
حیدرآباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ
حیدر آباد :۲۳  جنوری:بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن حیدرآباد نے آج  کلاس دہم (میٹرک) کے سائنس گروپ اور  جنرل گروپ کے ضمنی امتحانات ۲۰۱۱ کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے۔ آپ یہ رزلٹ کل سندھ اسٹڈی پر بھی دیکھے سکیں گے ۔