Author Topic: پنجاب حکومت نے ب فارم کو لازمی قرار دے دیا  (Read 16567 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
b form nadra

پنجاب حکومت نے ب فارم کو لازمی قرار دے دیا
لاہور: ۲۶ جنوری ۲۰۱۲: وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پرصوبہ بھرمیں  تمام امتحانات کے لئے ب فارم کو لازمی قرار دیے دیا گیا۔
حکومت پنجاب کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے اس سال کے امتحانات کے لئے بھی نادر کا ب فارم لازمی ہوگا۔