Author Topic: انٹرمیڈیٹ میں ب فارم کی شرط ختم  (Read 17271 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
انٹرمیڈیٹ میں ب فارم کی شرط ختم
« on: February 01, 2012, 09:36:21 PM »
انٹرمیڈیٹ میں ب فارم کی شرط ختم کردی گی
لاہور: یکم فروری ۲۰۱۲:  پنجاب حکومت  نے اس سال منعقد ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے لئے نادار کے ب فارم کی شرط ختم کردی ہے۔
اس سے پہلے حکومت نے اس کو لازمی قرار دیا تھا۔
نادار کا عملہ آج کل انتخابی فہرستوں کی تیاری میں مصررف تھا۔ جس کی وجہ سے بہت سے والدین اور طلبہ وطالبات کو شدید مشکلات پیش آرہی تھی۔
شہباز حکومت جو پہلے ہی دباو کا شکار تھی۔ اس نے فوری طور پر مزید کسی پریشانی سے پچنے کے لئے ب فارم کی لازمی شرط ختم کردی ہے ۔