Balochistan university (uob) ba result 2011
بلوچستان یونیورسٹی نے بی اے ، بی ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے سال ۲۰۱۱ کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ آپ یہ زرلٹ مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سال بلوچستان یونیورسٹی کے بی اے ،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات میں صوبہ بھر سے چالیس ہزار سے زائد طلبہ وطالبات نے شرکت کی ۔ جن میں سے سولہ ہزار کامیاب قرار پائے ۔ اس طرح رزلٹ کا تناسب40.2فیصد رہا۔