Author Topic: کراچي ميں ايڈمٹ کارڈ نہ ملنے پر طلبا کا احتجاج  (Read 2169 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچي ميں ايڈمٹ کارڈ نہ ملنے پر طلبا کا احتجاج    
کراچي… کراچي ميٹرک بورڈ کے سامنے طلبہ ايڈمٹ کارڈ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کررہے ہيں طلبہ کا کہناہے کہ تين ہزار طلبہ کو20سال سے زائد عمر ہونے کے باعث ميٹرک کے امتحان ميں نہيں بيٹھنے ديا جارہا،جبکہ عدالت کے حکم کے باوجود ايڈمٹ کارڈ نہيں ديئے جارہے ، جو ناانصافي ہے ،طلبہ کا کہناہے کہ پورے سال امتحانات کي تياري کي ہے اور اب فکر ہے کہ سال ضائع جائے گا. طلبہ کا احتجاج جاري ہے تاہم بورڈ افس کے کسي افسر نے ابتک ان سے کوئي رابطہ نہيں کيا.ہائي کورٹ نے طلبہ کي جانب سے دائر درخواست پر بيس سال سے زائد عمر کے طلبہ کو امتحان دينے کي اجازت دينے کا حکم ديا تھا .