Author Topic: لاہوربورڈ کی بدحواسياں: نويں کی طالبہ کا امتحانی سينٹر لڑکوں کيساتھ بناديا  (Read 2151 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہوربورڈ کی بدحواسياں: نويں کی طالبہ کا امتحانی سينٹر لڑکوں کيساتھ بناديا    
لاہور … لاہور بورڈ کی پھرتيوں اور بدحواسيوں کا سلسلہ جاری ہے ، آج بھی نويں کلاس کی طالبہ کا امتحانی سينٹر لڑکوں کيساتھ بناديا گيا. لاہوربورڈ کی اس غلطی پر طالبہ امل اشفاق کے والدين نے شديد احتجاج کيا. بورڈ انتظاميہ نے غلطی کا احساس ہونے پر طالبہ کو لاہور گيريژن اسکول کے امتحانی مرکز پر بھجواديا اور ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی شروع کردي. ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق يہ واقعہ ايک جونيئر کلرک فرياد ڈوگر کی غلطی سے پيش آيا جسے ملازمت سے برطرف کرديا گيا ہے .