Author Topic: گورنمنٹ پریمیئر کالج میں تقریب تقسیم انعامات  (Read 2514 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
گورنمنٹ پریمیئر کالج میں تقریب تقسیم انعامات    
کراچی : گورنمنٹ پریمیئر کالج نمبر 1 نارتھ ناظم آباد میں ہفتہ طلبہ کی تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔
پرنسپل عبدالستار انصاری، پروفیسر نسیم حیدر اور پروفیسر مقصود احمد نے انعامات تقسیم کئے۔ مقابلہ قرآت، نعت خوانی اور تقریر میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو شیلڈز اور میڈلز دیئے گئے۔