Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل رزلٹ کا اعلان کر دیا  (Read 1925 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3774
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل رزلٹ کا اعلان کر دیا

کل 2ہزار 147 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، 353 امیدوار فیل ہوئے,نشتر میڈیکل کالج ملتان کے زین العابدین اسد نے 1202 نمبر لیکر پہلی، سمز لاہور کے انس اشفاق نے 1187 نمبر لیکر دوسری اور نشتر کالج ملتان کے محمد خان خاکوانی نے 1184 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی,