Author Topic: سندھ میں ایل ایل بی کے امتحانات آج سے شروع ہونگے  (Read 3245 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
سندھ میں ایل ایل بی کے امتحانات آج سے شروع ہونگے    
حیدرآباد :سندھ یونیورسٹی کے مطابق یونیورسٹی سے منسلک لاکالجز میں سالانہ امتحان 2011کے تحت ایل ایل بی پارٹ اول‘ پارٹ دوئم اور پارٹ سوئم کے امتحانات جمعہ 20اپریل سے شروع ہونگے