شیخ زائد میڈیکل کالجز سے تین چور گرفتار،ملزمان کا تعلق مذہبی طلبہ تنظیم سے ہے
رحیم یارخان:۲۵ اپریل ۲۰۱۲: شیخ زائد میڈیکل کالج و اسپتال میں تین مبینہ موٹر سائیکل چور پکڑے گئے، میڈیکل کالج کے طلبہ اور مقامی شہریوں نے ان ملزمان پرشدیدتشددکیا اور ان کو پولیس کے حوالے کردیا، پولیس کے مطابق تینوں چوروں کا تعلق ایک بہت بڑی مذہبی طلبہ تنظیم سے ہے ۔