Library Sindh Study FG Study Punjab Study Pk Notes

Author Topic: ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاوس  (Read 7959 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاوس

اسلام آباد:۱۶ مئی ۲۰۱۲: ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاؤس کی روائتی شاندار تقریب،فائنل ایئر کے طلبا نے ٹیلی کام اور سافٹ ویئر کے شعبہ میں اپنے منصوبے پیش کیے ۔تقریب میں صنعت ،بزنس اور تعلیم کے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد ماہرین نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد اصغرنے طلباء کی کاوشوں کو سراہا

 

http://www.pakmcq.com