Library Sindh Study FG Study Punjab Study Pk Notes

Author Topic: آئی ایس او سکھر کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ  (Read 1809 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
آئی ایس او سکھر کا  امریکہ کے خلاف مظاہرہ
سکھر: ۱۶ مئی ۲۰۱۲: سکھر میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام امریکہ اور اسرائیل کے خلاف قاسم پارک سے سکھر پریس کلب تک  احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت  آئی ایس او سکھر کے ڈوپژن صدر  نے کی، ریلی میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی ، ریلی سے دیگر شیعہ تنظیموں کے عہداروں نے بھی خطاب کیا، اور یوم مردہ باد امریکہ کے حوالے سے تقریرین کی، یار رہے کہ آئی ایس او ہر سال ۱۶ مئی کو یوم مردہ باد امریکہ کے طور پر  مانتی ہے ۔ بعد شرکا ریلی پرا من طور پر منتشر ہوگئے۔

 

http://www.pakmcq.com