Author Topic: ساہی وال کے لئےتعلیمی بورڈ کا قیام  (Read 17368 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ساہی وال کے لئےتعلیمی بورڈ کا قیام
لاہور:۱۴ جون:۲۰۱۲: نمائندہ پاک اسٹڈی سے ) حکومت پنجاب نئے ڈوپژن ساہیوال کے لئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا قیام کا باقاعدہ فیصلہ کرلیا ہے۔ اور گوجرانوالہ تعلیم بورڈ کے چیئرمین  مہر بشیر کو ساہی  وال بورڈ  کا  اضافی چار ج بھی دے دیا گیا ہے ۔ آج اس کا  باقاعدہ نوٹس بھی جاری ہوگیا ہے ۔