Author Topic: بلوچستان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات ۲۰۱۲  (Read 3619 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

بلوچستان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات ۲۰۱۲
کوئٹہ:۲ مئی ۲۰۱۲: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ (ایف اے، ایف ایس سی) کے  سال دوئم کے سالانہ امتحانات4مئی سے شیڈول کے مطابق ہوں گے،یہ بات آج  کنٹرولر بلوچستان بورڈبڑیچ نے میڈیا کو بتائی ۔ پاک اسٹڈی کے  نمائندہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امتحانات کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گے ہیں۔ پاک اسٹڈی نمائندہ کے مطابق انہوں نے کہا اس سال  سال اول کے امتحانات نئے ڈیٹ شیٹ کے مطابق21مئی سے ہوں گے