وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے امتحانات کا شیڈول
کراچی ۲۰ جون ۲۰۱۲: پاک اسٹڈی نیوز:وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایل سال اول ،سال دوئم،ایل ایل بی سال آخراورایل ایل ایم سال اول اورسال دوئم ریگولرکے سالانہ امتحانات26 جون سے شروع ہوں گے،