سانگھڑ: ۲۴ جولائی:
میرپورخاص: ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس گروپ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا,میٹرک سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن لٹل فولکس ہائر اسیکنڈری اسکول کی طالبہ فاریحہ ارباب نے حاصل کی,دوسری پوزیشن طالبہ حزیفا حیدر، نمرہ علی شمسی نے حاصل کیں,تیسری پوزیشن کیڈٹ کالج سانگھڑ کے طالب علم اشرف شوکت نے حاصل کی