Library Sindh Study FG Study Punjab Study Pk Notes

Author Topic: سوات بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا  (Read 2063 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
سوات بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا

سوات بورڈ کے تحت مجموعی طور پر انٹر میڈیٹ کے امتحان میں پری میڈیکل گروپ میں سوات کے طالب علم رضوان منیر نے 985 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی،سودہ شاہ نے 978 نمبر لیکر دوسری،  ذیشان احمد نے 974 نمبر لیکر تیسری  پوزیشن حآصل کر لی،پری انجینئرنگ میں عادل پوشاد خان نے 964 نمبر لیکر پہلی، ضیا اللہ نے 962 نمبر لیکر دوسری اور نعمان ملک نے 961 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی،آرٹس گروپ میں سعدیہ حسین نے822 نمبر لیکر پہلی، داود خان نے 784 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

 

http://www.pakmcq.com