کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کااعلان کر دیا,ایڈن گرائمر اسکول کے محمد کاشف نے اول پوزیشن حاصل کی,ایس ایس پبلک اسکول کے معراج خالد اور کراچی پبلک اسکول کی ثناء خان نے مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی,شاہین پبلک اسکول کی مہ جبین نے تیسری پوزیشن حاصل کی